Award-winning Online School for Overseas Pakistanis

Home » Trainings

Trainings

السلام علیکم،
امید ہے آپ خیریت سے ہونگے
اگر پ نے ہمارے آن لائن سکول اقرا ورچول سکول میں شامل ہونے کا ادارہ کیا ہے تو آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ
آپ کی لائیو کلاسز جلد شروع کر دی جائیں گی ان شاء اللہ۔
ہم آپکو کلاس سے پہلے کلاس میں شامل ہونے کا لنک بھیجیں گے جس سے آپ لائیو کلاس میں شامل ہو سکیں گے
آپ آج ہی اپنے موبائل یا لیپ ٹاپ ہر زووم اور گوگل کلاس رووم ایپ ڈاونلوڈ کرلیں
اگر آپ کی جی میل آئی ڈی نہیں بنی ہوئی تو اپنی آئی ڈی بنا کر ہمیں بھیج دیں تاکہ ہم آپکو گوگل کلاس رووم میں بھی ایڈ کر لیں، گوگل کلاس روم اور زوم کلاس میں شامل ہونے کا طریقہ ان ویڈیوز میں دیکھ لیں
شکریہ

Zoom Meeting

Google Classroom